تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2011
وقت اشاعت: 6:21

اٹک: مینا بازار میں آتشزدگی،ایک شخص ہلاک،18دکانیں خاکستر

اے آر وائی - اٹک: ضلع اٹک کی تحصیل حضرو کے مینا بازار میں آتشزدگی کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اٹھارہ دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ امدادی کارکنوں کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان بھی تباہ ہوگیا۔



ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے عملے نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.