تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2011
وقت اشاعت: 15:44

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر گرفتار

اے آر وائی - کراچی ( کامل عارف) سی آئی ڈی نے کراچی کے علاقے سائٹ سے کالعدم تحریک طالبان کے ایک کمانڈر کوگرفتار کر لیاجس کا تعلق قاری شکیل گروپ سے ہے ۔ ملزم نے کراچی میں 8 افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا ۔



ایس پی فیاض خان کی سربراہی میں سی آئی ڈی کی ٹیم نے کراچی کے علاقے سائٹ سے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر افسر عرف جاوید کوکارروائی میں گرفتار کر لیا ، پولیس کے مطابق گرفتار کمانڈر کراچی سے اپنے فاٹا میں موجود دیگر ساتھیوں کے لئے فنڈز اکٹھاکرتا تھا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم نے کراچی میں آٹھ افراد کے قتل کا اعتراف بھی کیا گیا ہے ۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.