تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2011
وقت اشاعت: 16:30

اسلام آباد:صحافی سلیم شہزاد کے قتل کیخلاف صحافیوں کا مظاہرہ

اے آر وائی - اسلام آباد : صحافی سلیم شہزاد کے قتل کے خلاف جرنلسٹ ایکشن کمیٹی نے اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا . مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے ۔



اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صحافیوں کو آزادانہ طور پر کام کرنے دے ۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت صحافیوں کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے ۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت سلیم شہزاد کے قتل کے حوالے سے جوڈیشل کمیٹی تشکیل دے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.