تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2011
وقت اشاعت: 17:6

خروٹ آباد واقعے کے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے، لیاقت بلوچ

اے آر وائی - کوئٹہ: جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ خروٹ آباد واقعے میں ملوث اہلکاروں کو فوری طور پر گرفتارکرکے سزا دی جائے۔



کوئٹہ کے علاقے خروٹ میں جائے وقوعہ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فورسز کے ہاتھوں بے گناہ غیر ملکیوں کے قتل نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکمرانوں کےغلط اقدامات سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.