3 جون 2011
وقت اشاعت: 6:9
کے ای ایس سی یونین کی حمایت میں اے این پی کی ہڑتال
اے آر وائی - کراچی: کے ای ایس سی کے احتجاجی ملازمین کے مطالبات کی منطوری اور ملازمین کی حمایت میں اے این پی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے ہرتال کی جارہی ہے۔ جبکہ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سہراب گوٹھ میں فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔