تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
6 جون 2011
وقت اشاعت: 7:20

سندھ کا بجٹ دس جون کو پیش کیا جائے گا

اے آر وائی - کراچی: سندھ کے نئے مالی سال دو ہزار گیارہ اوربارہ کا بجٹ دس جون کو سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ جو خسارے کا بجٹ ہوگا۔ صوبائی بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس لگانے کا امکان نہیں جبکہ خدمات پر جنرل سیلز ٹیکس آئندہ سال سے صوبہ سندھ خود وصول کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.