تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:53

کراچی: لیاری میں سرچ آپریشن، متعدد گرفتار

اے آر وائی - کراچی میں لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کوحراست میں لے لیا۔ رات گئے لیاری جنرل اسپتال میں الفلاح روڈ کا رینجرز نے محاصرہ کیا تمام داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کی گئی رینجرز کی جانب سے کیا جانے والا ٹارگٹڈ آپریشن تین گھنٹے تک جاری رہا ۔اس دوران متعدد افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔



دوسری جانب عزیز بھٹی پولیس نے گلشن اقبال کے علاقے سے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.