تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
15 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 15:25

پشاور:دہشتگردی کے4ملزمان چارروزہ ریمانڈپرجیل بھیج دیے گئے

اے آر وائی - پشاورمیں دہشت گردی کی عدالت نے پولیس پرحملے میں ملوث چاردہشت گردوں کوچارروزہ جسمانی ریمانڈپرجیل بھیج دیا۔



انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج حیات علی شاہ کی عدالت میں پولیس تھانہ خزانہ کی موبائل وین پرحملے اوراس کے نتیجے میں ایک پولیس اہل کار شہید ہونے میں ملوث چاردہشت گردوں کوپیش کیا گیا۔



سیکورٹی کیلئے عدالت میں پولیس اہل کاربھی تعینات کیے گئے تھے۔ انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج نے گرفتاردہشت گردوں کوچارروزہ جسمانی ریمانڈپرجیل بھیجنے کے احکامات جاری کردیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.