تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:52

کوئٹہ:سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

اے آر وائی - کوئٹہ میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن صدر ڈاکٹر مزاربلوچ کے قتل کے خلاف سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔ صوبے کے دوبڑے ہسپتالوں سول ہسپتال اوربولان میڈیکل ہسپتال میں اوپی ڈیز بند ہونے کے باعث مریضوں اوردوردرازسے آنے والے لوگوں کومشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے۔



بلوچ ڈاکٹرزفورم نے آج اورکل صوبہ بھر کے اسپتالوں میں ہڑتال کی کال دی ہے تاہم سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی آپریشن تھیٹر اورشعبہ حادثات کھلے ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.