تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:53

ملتان ، پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی

اے آر وائی - ملتان میں پولیس مقابلہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو راہگیر شدید زخمی جبکہ ایک ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ نواں شہر کے علاقے میں دوران تعاقب پولیس موبائل پر کار سواروں کی فائرنگ سے دو راہگیر زخمی ہو گئے بعد ازاں پورے علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی پولیس مقابلہ



میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا دو ڈاکو گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے جن کا تواقب جاری ہے جبکہ زخمی ہونے والے راہگیروں اور ایک ڈاکو کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.