19 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:17
کراچی:فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد جاں بحق
اے آر وائی - کراچی میں رات گئے فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ناگن چورنگی کے علاقے میں واقع دوکان کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افرا د جاں بحق ہوئے جبکہ شاہ فیصل کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔