تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
21 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:27

لاہور،قانون پر عملدرآمد نہ ہوسکا، دن دیہاڑے پتنگیں اڑتی رہیں

اے آر وائی - لاہور میں پتنگ بازی کے خلاف قانون پر عملدرآمد نہ ہوسکااور شہر میں دن دیہاڑے پتنگیں اڑتی رہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود پتنگ بازی کاسلسلہ جاری ہے۔ تھانہ شاہدرہ کے بالکل قریب پتنگیں اڑتی رہیں لیکن پولیس نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.