تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:58

لاہور: نواں کوٹ میں ماں،بیٹی کو قتل کردیا گیا

اے آر وائی - لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں مکان سے ماں، بیٹی کی لاشیں برآمد،پولیس نے لاشیں قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی. لاشیں پچپن سالہ افضل بی بی اور بائیس سالہ نگہت کی ہیں، جنہیں سر پر راڈ مار کر اور گلے میں پھندا ڈال کر ہلاک کیا گیا۔مقتولین کی رشتہ دار خاتون کے مطابق افضل بی بی ٹانگوں سے معزور تھی اور گھر میں پرچون کی دکان چلاتی تھی۔پولیس نے دونوں لاشیں قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈیڈ ہاؤس منتقل کردیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.