تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
26 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:42

وہاڑی: بیوی کے نا ک ، ہونٹ کا ٹنے والا ملز م شوہر گرفتار

اے آر وائی - وہاڑی میں بیوی کی نا ک ، ہونٹ کا ٹنے والے ملز م محمدعبا س عرف شا ز ی کو پو لیس نے چشتیا ں میں چھا پہ مار کر گرفتار کر لیا۔



ملزم کی نشا ندہی پرپو لیس نے چھری برآمد کرلی ۔ ملز م نے اعترافِ جرم کر لیا ہے ۔ ملز م نے کہا کہ اُسے اپنے کیے پر کو ئی شرمندگی نہیں کیو نکہ اُس نے یہ غیر ت میں آکر کیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر متاثرہ خاتون گلشن بی بی کو علا ج کیلئے لا ہور روا نہ کر دیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.