تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
26 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:42

خیرپور ، سفاک ملزم کے ہاتھوں ماں اور 2 بہنیں قتل

اے آر وائی - خیرپور میں رشتے کے تنازعے پر درندہ صفت ملزم نے فا ئرنگ کر کے ما ں اور دو بہنوں کو قتل کر دیا ۔ واقعےکے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔



مدینہ کالونی کا رہائشی ملزم نادر سولنگی 60سالہ ماں ممتاز خاتون اور بہنوں 18سالہ مینا اور 16سالہ ثریا پر گولیاں برسا کر فرار ہوگیا۔ ملزم بہنوں کا رشتہ اپنی مرضی سےکر نا چاہتا تھا لیکن والدہ نے انکار کر رکھا تھا۔ واقعے سے تھوڑی دیرپہلے ملزم کا اسی مسئلے پر جھگڑا ہوا تھا جس پر اس نے فائر کھول دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.