تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
26 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:42

اسلام آباد سے مبینہ دہشت گردگرفتار

اے آر وائی - قانون نافذکرنیوالے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد سے زرین خان نامی مبینہ دہشتگرد کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں کواطلاع ملی تھی کہ مبینہ دہشتگرد زرین خان ترنول کے علاقے میں موجود ہے۔



قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے زرین کوحراست میں لے لیا۔ زرین خان باجوڑ اور مہمند ایجنسی میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث بتایاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.