تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
26 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:42

کراچی میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

اے آر وائی - گزشتہ روز تعطیل کے باعث کراچی میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز ایک دن تاخیر کے بعدآج سے ہورہا ہے۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے قائم کردہ مانیٹرنگ اور کوآورڈینیشن سیل کے سربراہ ڈاکٹر الطاف بوسن نے بتایا ہے کہ پولیو مہم میں ایک سو نواسی میڈیکل آفیسر حصہ لیں گے جبکہ تین دن کی اس مہم میں ساڑھے پانچ ہزار ٹیمیں پانچ سال سے کم عمر کے ساڑھے تئیس لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.