تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
26 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:43

کراچی: قائدآباد سے دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

اے آر وائی - کراچی کے علاقے قائد آباد سے پولیس نے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ قائد آباد پولیس نے شیر پاو قبرستان کے قریب مقابلے کے بعد دو ملزمان سلیمان خان اور سلیمان شاہ کو ڈکیتی کرتے وقت گرفتار کیا۔



پولیس کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش پولیس اہلکار سمیت چار افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ دونوں ملزمان قتل کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.