27 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:50
کراچی:سرچ آپریشن کے دوران شدت پسند ملا عثمان گرفتار
اے آر وائی - کراچی کے علاقے کواری کالونی سے پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر ملا عشمان سمیت دس افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔