تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
31 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:44

الطاف،عمران کےجلسوں کواسٹیبلشمنٹ نےکنٹرول کیا، رانا ثنا اللہ

اے آر وائی - پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی میں الطاف حسین کی ریلی اور لاہور میں عمران خان کے جلسے کو اسٹیبلشمنٹ نے کنٹرول کیا۔ اپوزیشن سڑکوں پی نہ آئی تو ملک سے غداری ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ اب اسٹیبلشمنٹ کے کھیل کو بے نقاب کیا جائے گا۔ وہ فیصل آباد میں وکلاء سیمنار سے خطاب کررہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.