تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 نومبر 2011
وقت اشاعت: 6:8

سندھ، بلوچستان میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی

اے آر وائی - محکمہ موسمیات نے آج سے بلوچستان اورسندھ کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ اس دوران سمندر کو بھی ماہی گیروں کیلئے خطر ناک قراردیا ہے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.