اے آر وائی - پشاور کے نواحی علاقے میں جرائم پیشہ افراد کےخلاف پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ علاقے کو پولیس کی بھاری نفری نے گھیرے میں لے رکھا ہے۔