تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
6 نومبر 2011
وقت اشاعت: 16:13

کراچی،سی آئی ڈی پولیس کا3 نشانہ وارقاتلوں کی گرفتاری کا دعوی

اے آر وائی - سی آئی ڈی پولیس نے تین ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ایس ایس پی چوہدری اسلم کے مطابق سی آئی ڈی پولیس نے پیر آباد اور موچکو کے علاقوں سے شہاب الدین، فیصل شہزاد اور سخی رحمان کو گرفتار کیا۔



چوہدری اسلم کے مطابق ملزمان 40افراد کے قتل میں ملوث ہیں، جبکہ سی آئی ڈی پولیس نے چار منشیات فروشوں کو بھی گرفتار کیا ہے ، ملزمان کے قبضے سے دو کلاشنکوف اور دو پستول برآمد ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.