تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 نومبر 2011
وقت اشاعت: 7:17

عید کی چھٹیوں کے بعد سرکاری دفاتر، بینک اور اسکول کھل گئے

اے آر وائی - عید کی تین روز کی چھٹیوں کے بعد سرکاری دفاتر، بینک اور اسکول کھل گئے ہیں۔ عید کی چھٹیوں کے بعد آج سرکاری دفاتر، بینکوں، اسکولوں اور دیگر اداروں میں کام کا پہلا روز تھا تاہم دفاتر اور اسکولوں میں حاضری کم رہی۔



کل جمعہ ہے اور اس دن عموماً سرکاری دفاتر میں آدھا دن کام ہوتا ہے اور نمازجمعہ کے بعد لوگ گھروں کو چلے جاتے ہیں۔ جبکہ جمعے کے بعد ہفتے اور اتوار کے روز سرکاری اداروں میں تعطیل ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.