اے آر وائی - کراچی میں بینک لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سولجر بازار کے علاقے میں ڈاکو بینک سے چوالیس لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔