تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
25 نومبر 2011
وقت اشاعت: 12:29

کچھ وارداتوں میں پولیس ، رینجرز اہلکار بھی ملوث ہیں ، وسان

اے آر وائی - صوبائی وزیر داخلہ منظور حسین وسان نے کہا ہے کراچی میں ہونے والے ڈکیتیوں کی کچھ وارداتوں میں پولیس اور رینجرز اہلکار بھی ملوث ہیں۔



پولیس ہیڈ آفس کراچی میں محرم الحرام کے حوالے سے میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں مختلف لسانی گروہ ہیں جنہیں کنٹرول کرنا مشکل ہے تاہم عوام کی خدمت کیلئے دن رات کام کیا جا رہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.