تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 نومبر 2011
وقت اشاعت: 15:53

بدین،بھائی کی فائرنگ سے بہن ہلاک،ایک شخص زخمی

اے آر وائی - بدین کی یونین کونسل کریو گہنور کے گاؤں جانا میں کاروکاری کے الزام میں بھائی نے فائرنگ کرکے اپنی بہن حمیرا دل کو قتل جبکہ ایک شخص طیب گوپانگ کو زخمی کر کے ملزم فرار ہوگیا۔



مقتول حمیرا کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے تعلقہ اسپتال گولارچی لائی گئی جبکہ زخمی کو بھی تعلقہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ گہنور پولیس نے لاش تحویل میں لےکر تفتیش شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.