تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
6 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 5:57

مردان :جلوس کے راستے میں نصب2بم ناکارہ بنادیا گیا

اے آر وائی - مردان میں سکیورٹی فورسسز نے امام بار گاہ پیکٹ کنج سے ایک کلومیٹر کی دوری پر جلو س کی گزرگاہ میں نصب دو بموں کو ناکارہ بنا دیا۔



یہ دونوں بم امام بارگاہ پیکٹ کنج سے ایک کلو میٹر کی دوری پر مختلف مقامات پر نصب تھے جن کو سکیورٹی فورسسز نے ناکارہ بنادیا ۔ جلو س کی گزرگاہ پر نصب یہ دونوں بم دس کلو اور ایک کلو وزنی تھے جو ناکارہ بنا دئے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.