6 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 15:48
کراچی کے علاقے گلبہار میں فائرنگ ایک شخص زخمی
اے آر وائی - کراچی کے علاقے گلبہار حسن کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔نامعلام افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کا نام احمد علی بتایا گیا ہے۔
فائرنگ کے بعد علاقے میں پولیس اور رینجرز کی بھاری تعداد علاقے میں پہنچ گئی ہے مزید کسی ناخوشگوار حالت سے نمٹنے کے لیے بکتر بند گاڑیاں بھی علاقے میں موجود ہیں ۔