تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
8 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 18:59

اسلام آباد :پنڈوریاں اورشہزادٹاؤن کے علاقوں سے5دہشتگردگرفتار

اے آر وائی - .وفاقی دارالحکومت کے علاقوں شہزاد ٹاؤن اورپنڈوریاں سے پولیس نے پانچ دہشتگردوں کوگرفتارکرلیا گیا ہے



آئی جی پولیس کے مطابق گرفتارکئے جانیوالے افرادکاتعلق،کابل اورسوات سے ہے۔ملزموں کے نام دل آرام خان ، حضرت علی ، رسول خان ، نادرخان اورادریس خان ہیں. بتایاگیا ہے کہ گرفتارہونیوالے مبینہ دہشتگردوں سے تاحال کوئی برآمدگی نہیں کی جاسکی۔تاہم ان سے تحقیقات کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.