تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:44

بے نظیر کے قاتلوں کی بات سےکچھ لوگ پریشان ہوگئے،رانا ثنااللہ

اے آر وائی - وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے بے نظیر کے قاتلوں کی گرفتاری کی بات کرنے پر کچھ لوگ پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ یہ بات انھوں نے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد انتخابات کرانے کی ذمے داری الیکشن کمیشن کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.