تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:8

تحریک انصاف کو باغ قائد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اے آر وائی - تحریک انصاف کو وزیر اعظم کی ہدایت پر 25دسمبر کو مزار قائد کے سامنے میدان میں جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔ اس سے قبل مزار قائد اور قریبی میدانوں کو خالی کراکے بند کر دیا گیاتھا تاہم اب صوبائی حکومت اور تحریک انصاف کے رہنما وٴں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد میدان کے تالے کھول دیئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے انتظامیہ کا موقف تھا کہ انہوں نے سندھ ہا ئیکورٹ کے حکم پریہ اقدام اٹھا یا تھا۔









متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.