تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
24 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:29

بلوچستان: تحریک انصاف کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

اے آر وائی - کوئٹہ پریس کلب کے سامنے تحریک انصاف کے ضلعی صدر ناصر خان کی قیاد ت میں کئے جانے والے مظاہرے میں شریک کارکنوں نے کتبے اٹھائے کر نعرہ بازی کی۔



ان کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمتوں پر تعیناتی کے عمل میں سفارش اور رشوت ستانی کے نتیجے میں صوبے کے نوجوانوں کے پاس برسرروزگارآنے کے لئے پبلک سروس کمیشن کا امتحان واحد سہارا رہ گیا ہے لیکن عمر کی حد تیس سال مقرر ہونے کی وجہ سے نوجوان یہ ذریعہ بھی گنوارہے ہیں ،انہوں نے مطالبہ کیا کہ بلوچستان اسمبلی اس سلسلے میں قرارداد منظور کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.