تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
31 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:52

کوئٹہ :میر شفیق مینگل کے گھر کے قریب سے مزید 7 بم برآمد

اے آر وائی - کوئٹہ میں شفیق مینگل کی رہائش گاہ کی قریبی عمارتوں سے مزید سات بم برآمد کر لئے گئے ہیں جبکہ ملبے سے مزید ایک لاش ملی ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد سولہ ہوگئی ہے۔ حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی ہے۔صوبائی وزیر داخلہ میر ظفر اللہ زہری نے جائے وقوعہ کا دورہ بھی کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.