تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جنوری 2012
وقت اشاعت: 15:30

حکومت مدت پوری کرے گی، شازیہ مری

اے آر وائی - سندھ کی وزیر اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے نواز شریف انتخابات کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں، حکومت مدت پوری کرے گی ۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا تھا پہلے سندھ میں اُن کے ساتھی خواب دیکھتے تھے لیکن اب یہ کام نوازشریف کررہے ہیں۔



اُن کا کہنا تھا پنجاب کے شہزادے مقامی ہوٹل سے باہر نہیں نکلتے انہیں سیاست کرنا ہے تو پیپلز پارٹی کی طرح عوام میں جاکر کریں ۔ شازیہ مری نے کہا نواز شریف تبدیلی چاہتے ہیں تو پہلے اپنی جماعت سے شروعات کریں۔ جو شخص اپنے ارکان سے خواتین کو تحفظ اور حقوق نہیں دلاسکتا وہ عوام کو کیا دے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.