تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:15

پتوکی:ٹریفک حادثہ،تین بہن بھائی جاں بحق

اے آر وائی - پتوکی میں ایک ٹریفک حادثے میں تین حافظ بہن بھائی جاں بحق ہو گئے,ڈرائیور ٹرک لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔



سولہ سالہ حافظ بشیر اپنے بارہ سالہ بھائی اور دس سالہ بہن کے ساتھ موٹر سائیکل پراسکول جا رہا تھا کہ چونیاں روڈ پتوکی کے مقام پر ایک ٹرک ڈرائیور نے اسے کچل دیا۔ تینوں بہن بھائی موقعہ پر ہلاک ہوگئے۔بہن بھائیوں کی موت کی اطلاع سن کر ان کے گھر میں کہرام مچ گیا۔تینوں بہن بھائی حافظ قرآن تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.