تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
24 جنوری 2012
وقت اشاعت: 0:10

سکھرجلسے کی تیاریاں ،متحدہ کی عوامی رابطہ مہم

اے آر وائی - سکھر میں متحدہ قومی موومنٹ کےجلسے کےسلسلے میں عوامی رابطہ مہم جاری ہے۔ سکھر کے مختلف مقامات پر کارنرمیٹنگز منعقدکی گئیں۔ جن سے خطاب میں مقررین نے کہاکہ ایم کیوایم ملک سے جا گیر دارانہ و و ڈیرانہ نظام کا خاتمہ کرکے ،غریب و محکوم عوام کی حکمرانی چاہتی ہے۔اس سلسلے میں عوام کو ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ساتھ دیں۔



مقررئین کا کہناتھاکہ ستائیس جنوری کو سکھر کے میونسپل اسٹیڈیم میں خوشحال سندھ مضبوط پاکستان جلسے کے دوررس تنائج مرتب ہونگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.