25 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:11
پشاور:نمک منڈی میں مکان منہدم، 2افراد جاں بحق
اے آر وائی - پشاور کے علاقے نمک منڈی میں دو منزلہ مکان منہدم ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ چار افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کےلیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔