اے آر وائی - کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے قریب ہوٹل کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔