تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
25 جنوری 2012
وقت اشاعت: 21:53

شناختی کارڈ پرگروکانام نہ ہونے پرخواجہ سراوں کامظاہرہ

اے آر وائی - گوجرانوالہ میں خواجہ سراوں نے شناختی کارڈ پرگرو کا نام درج نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کے دفتر پر مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا خواجہ سراوں کے شناختی کارڈ پر والدین کے نام کی بجائے گرو کا نام لکھنے کی اجازت دی جائے۔



خواجہ سراوں کا کہنا تھا گروہ ہی ان کے والدین ہوتے ہیں اور ان کی پہچان بھی گرو کے نام سے ہی ہونی چاہیے ۔ گرو خواجہ سراوں کو اپنے بچوں کی طرح پالتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.