تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
26 جنوری 2012
وقت اشاعت: 12:35

کراچی:فائرنگ اور پر تشدد واقعات دو افراد ہلاک،ایک زخمی

اے آر وائی - کراچی میں آج صبح سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔



پولیس کے مطابق لیاری میں میراں ناکہ سے ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی تشددزدہ لاش ملی ہے جسے اغوا کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔پی آئی بی تھانے کی حدود پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے طاہر جاں بحق ہوگیا۔دستگیر نو نمبر کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کچرا چننے والا سولہ سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.