تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
26 جنوری 2012
وقت اشاعت: 12:44

کراچی میں پولیس مقابلہ،سیکورٹی گارڈ جاں بحق،دو ملزمان گرفتار

اے آر وائی - کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکو کی فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ جابحق ہوگیا۔ پولیس نے مقابلے کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔



ڈیفینس کے خیابان بحریہ میں تین ڈاکوؤں نے ڈکیتی کیلئے ایک گھر میں گھسنے کی کوشش کی تاہم علاقے کے لوگوں کی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں سیکورٹی کمپنی کا ایک گارڈ ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مقابلے کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک فرار ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.