تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
26 جنوری 2012
وقت اشاعت: 18:21

فیصل آباد میں اجتماعی شادیوں کی تقریب

اے آر وائی - فیصل آباد میں پچاس مستحق اور غریب جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب ہوئی جس میں خادمین روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم امام بن حسین بن علی زین العابدین اور احمد علی یاسین نے خصوصی طور پر شرکت کی۔



خادمین روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نوبیاہتا جوڑوں کی کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے دعا کی، مدینہ یونیورسٹی کی جانب سے تمام جوڑوں کو جہیز بھی فراہم کیا گیا جس میں فرنیچربرتن کپڑے اور پنکھے بھی شامل تھے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.