تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
28 جنوری 2012
وقت اشاعت: 12:22

کراچی: لیاقت آباد میں دستی بم دھماکا، چار افراد زخمی

اے آر وائی - کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر دو میں نامعلوم افراد کی جانب سے دکان پر دستی بم پھینکے جانے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئےہیں۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.