تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 جنوری 2012
وقت اشاعت: 19:13

لاہور: دو منزلہ عمارت منہدم دو مزدور زخمی،گاڑی تباہ

اے آر وائی - لاہور میں آوٹ فال روڈ پر سول ڈیفنس کے دفتر کے سامنے دو منزلہ عمارت منہدم ہوگئی۔ جس کے باعث دو مزدور ملبے کے نیچے آکر زخمی اور ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔



ٹیپو نامی شخص کی بلڈنگ کی غیر قانونی بیسمنٹ کھودی جارہی تھی کہ عمارت گر گئی ۔ ملبے تلے دبنے والے مزدوروں شہباز اور رشید کو امدادی ٹیموں نے نکال کر اسپتال پہنچا دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.