تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 جنوری 2012
وقت اشاعت: 20:29

راولپنڈی : مہناج القران کے زیر اہتمام میلاد ریلی کا انعقاد

اے آر وائی - راولپنڈی میں منہاج القران کے زیراہتمام میلادریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نےشرکت کی ۔ چاندنی چوک سے نکالی گئی ریلی لیاقت باغ پہنچی جہاں منہاج القران کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج پاکستان جن مسائل کاشکا رہے ان سے چھٹکاراپانے کیلئے اجتماعی توبہ کرناہوگی۔ حضورکی ذات اقدس تمام جہانوں کیلئے باعث رحمت ہے ۔ربیع الاول کے بابرکت مہینے میں ہم تمام مسائل سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.