تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 جنوری 2012
وقت اشاعت: 20:37

سیلاب زدگان کا امدادی سامان نیلام

اے آر وائی - یو ایس ایڈ کی جانب سے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے جانے والے سو سے زائد امدادی ٹرک فیصل آباد ایک گودام میں پہنچادیئے گئے، اطلاع ملنے کے بعد اے آر وائی کی ٹیم پہنچ گئی۔اسی دوران ڈی سی او نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرکوں کو قبضے اور ڈرائیوروں کو حراست میں لے لیاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.