تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:47

ملتان: لوگوں نے ڈاکوؤں کی دھنائی کرکے ہسپتال پہنچادیا

اے آر وائی - ملتان میں لوٹ مار کرنے والے چار ڈاکوئوں کو لوگوں نے پکڑ لیا۔ پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا، حالت تشویشناک بستی ملوک کے علاقے میں چار ڈاکوئون نے شعبان نامی تاجر کو لوٹنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر گولی چلادی۔



شعبان کے شور کرنے پر اہل علاقہ نے ڈاکوؤں کا تعاقب کرکے انھیں پکٹر لیا۔ چاروں افراد کو خوب پٹائی کے بعد تھانہ بستی ملوک پولیس کے حولے کردیا گیا۔ گرفتار گرفتار ڈاکوؤں میں علی رضا، اکرم ، مظہر اور آصف، شامل ہیں۔ ،ڈاکؤں کی حالت تشویشناک ہونے پر انھیں نشتر ہسپتام ملتان منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطاق مقدمہ درج کر لیا گیا ہےاور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.