تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 فروری 2012
وقت اشاعت: 19:58

بیسویں ترمیم کے مخالف پہلے اسے پڑھیں، ایاز سومرو

اے آر وائی - صوبائی وزیر قانون و جیل خانہ جات ایاز سومرو نے کہا ہے پیپلزپارٹی سے بڑا قوم پرست کوئی نہیں، بیسویں ترمیم کے مخالف پہلے اسے پڑھیں پھر احتجاج کریں ۔



سینٹرل جیل لاڑکانہ میں کمپیو ٹر لیب کے افتتاح پر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نےکہا سندھ میں دوسرا صوبہ بنانے کا سوچنا بھی گناہ ہے۔ قوم پرست جماعتوں کا احترام کرتے ہیں لیکن کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.