3 فروری 2012
وقت اشاعت: 9:50
کراچی: ایس آئی یو پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار
اے آر وائی - کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر ایس آئی یو پولیس نے کارروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان لیاقت آباد میں ہونے والے دستی بم حملے میں ملوث ہیں۔